سابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پرقومی ویمن ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد بھی آپ کھیل جاری رکھ سکتی ہیں اور ٹیم میں اپنی جگہ بنا سکتی ہیں۔
سابق کپتان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا: بسمہ معروفپی سی بی کی اتنی اچھی سپورٹ ملنے پر میں ان کی شکر گزار ہوں: بسمہ معروف کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھ »
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیانثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور زندگی میں اچھے یا بُرے دنوں کا اثر نہیں رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
پوپ گلوکار داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانعالمی شہرت یافتہ گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم (جے کم) نے 2019 میں اسلام قبول کیا تھا اور اب انہوں نے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کا مثالی وزن کیا ہونا چاہیے؟تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مریضوں میں دل کی اور گردوں کی دائمی بیماری سے مرنے کے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکے؟
مزید پڑھ »
سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی، ویڈیو سامنے آگئیکراچی :لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی کی ویڈیو سامنے آگئی، اہلکاروں نے مقابلے کے بعد ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا تھا۔
مزید پڑھ »