تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مریضوں میں دل کی اور گردوں کی دائمی بیماری سے مرنے کے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکے؟
امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیآئرلینڈ، اسپین اور ناروے کا جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہپنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہکے الیکٹرک کراچی میں میونسپل چارجز سے 50 فیصد واجبات کی کٹوتی کرے گیآئی پی ایل؛ دھونی کو لائیو دیکھنے کیلئے بیٹیوں کے باپ نے اسکول فیس خرچ کرڈالیایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمدیورپی سائنسدانوں کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے معیاری جسمانی وزن کی...
تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مریضوں میں دل کی اور گردوں کی دائمی بیماری سے مرنے کے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکے۔ تحقیق برطانیہ کے یوکے بائیوبینک کے ڈیٹا پر مبنی ہے جس میں 65 سال اور اس سے کم عمر کے شرکا کا تجزیہ کیا گیا۔ محققین نے 22,874 شرکا میں بی ایم آئی اور دل کی صحت سے جُڑے موت کے خطرے کا تعلق شرکا کی عمروں کی روشنی میں دریافت کیا۔ یہ وہ شرکا تھے جن میں نے 2006 اور 2010 سے پہلے مرض کی تشخیص ہوچکی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟ماہ رمضان کے دوران بیشتر افراد کھجور سے روزہ افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر اس پھل میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے تو کیا یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس میں میٹھے کے استعمال کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ مٹھاس کی کونسی قسم کا استعمال کیا جارہا ہے۔ چینی کے مقابلے میں پھلوں یا سبزیوں...
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشافچیزوں کا لیک نہ ہونا ڈسپلن ہے جس کا ہمیں احساس کرنا ہے، آپس کے فیصلوں کو خود تک محدودکرنےکی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہرکا آن لائن جلسے سے خطاب
مزید پڑھ »
ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی:جاوید لطیفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوگیا ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن اب یہ معاملہ رکنا چاہیے۔ نجی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کوئی شخص کسی ایشو پر بات کرتا ہے تو اسے باغی اور مخالف کہا جاتا ہے، سب کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے اور چہرہ دیکھے بغیر ہونا چاہیے۔جاوید لطیف...
مزید پڑھ »
صرف ایک چیز کا استعمال : وزن میں کمی اور بال بھی لمبےبےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے
مزید پڑھ »
'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
مزید پڑھ »