بھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا پانچواں مرحلہ جاری ہے، ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے ہورہے ہیں۔

مسلم الیکٹرک رکشہ ڈرائیور راشد احمد کو دہلی میں پیار سے ’ہمارا مودی‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے زبردست مشابہت رکھتے ہیں۔ دو کمروں کے گھر میں اپنی بیوی، بچوں اور پوتے پوتیوں کے ساتھ رہنے والے احمد آس پاس کے علاقے میں کافی مشہور ہیں۔

وہ علاقے کے بچوں میں ’مودی انکل‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک شخص کا کہنا تھا کہ میں نے انھیں دیکھ کر سوچا کہ یہ مودی ہیں تو کیوں نہ میں ان سے ملوں۔ اس طرح کی ریلیز میں شرکت پر انھیں روز تقریباً 1,000 روپے کے قریب ملتے ہیں جتنا کہ وہ رکشہ چلا کر اپنی ایک دن کی دہاڑی کماتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ لوگ ہمیں پیسے دیتے ہیں اور ہمیں لینا بھی پڑتا ہے کیونکہ ہم کام چھوڑ کر جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکارمودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاربھارت کے حالیہ انتخابات میں مودی بڑے مارجن سے جیتنے کا دعویٰ کررہا ہے ، جس کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »

مودی نے اپنے ڈانس کی میم خود شیئر کر دی، لوگ ہنسنے پر مجبورمودی نے اپنے ڈانس کی میم خود شیئر کر دی، لوگ ہنسنے پر مجبوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو ان دنوں لوک سبھا الیکشن مہم میں مصروف ہیں تاہم اسی مصروفیت کے دوران انہوں نے اپنی مزاحیہ میم خود ری ٹوئٹ کی ہے۔
مزید پڑھ »

مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکارمودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاراقتدار کی حوس میں اندھی مودی سرکار کا ایجنڈا صرف ہندوتوا کا فروغ ہے، مسلمانوں پر بھارت کی زمین تنگ کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان سیاسی کارکن کا کارنر میٹنگ میں قتلبھارت میں مسلمان سیاسی کارکن کا کارنر میٹنگ میں قتلبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی گرما گرمی بھی جاری ہے ایک مسلمان سیاسی کارکن کو کارنر میٹنگ کے دوران قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

مودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشیمودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشیمودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشی ہوئی، سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے گرفتار شدہ قاتلوں اور مودی سرکار کے مابین تعلق اور رابطے کے بارے بتایا۔
مزید پڑھ »

پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہپریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہدنیا کی سب سے بڑے انتخابات کے لیے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کے 543 نشتوں پر الیکشن ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:42:56