سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اپنے سرچ انجن کے لیے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ٹک ٹاک نے بتایا کہ یہ اے آئی ٹول اس مواد کو دکھائے گا جو ایپ کے الگورتھم کے خیال میں آپ کی سرچ سے جڑا ہوا ہوسکتا ہے۔یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ
اس سے قبل ٹک ٹاک کی جانب سے ایک اور فیچر کی آزمائش بھی کی جا رہی تھی جس کے دوران مخصوص چیزوں کو سرچ کرنے پر سرچ رزلٹس کے اوپر ان کے حوالے سے سمری نظر آئے گی اور اس کے لیے بھی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد لی جائے گی۔ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ دونوں فیچرز کب تک تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے سرچ انجن کو بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ وہ گوگل سرچ کا مقابلہ کرسکے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ٹک ٹاک نے اعلان کیا تھا کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ میں اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبل لگائے جائیں گے تاکہ صارفین کو علم ہو سکے کہ وہ حقیقی نہیں بلکہ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار ویڈیو دیکھ رہے ہیں۔ پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسٹا گرام میں فالوورز سے رابطے میں رہنے میں مددگار اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائشانسٹا گرام کی جانب سے کریٹیر اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کا نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے جس کا اطلاق مئی 2024 سے ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں ایک اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاریکمپنی کی جانب سے اس اے آئی اسسٹنٹ کی آزمائش امریکا میں یوٹیوب پریمیئم کے محدود صارفین میں کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »