کمپنی کی جانب سے اس اے آئی اسسٹنٹ کی آزمائش امریکا میں یوٹیوب پریمیئم کے محدود صارفین میں کی جا رہی ہے۔
گوگل کی جانب سے یو ٹیوب کے اس نئے اے آئی اسسٹنٹ کو صارفین کے ذہنوں میں ویڈیوز کے حوالے سے موجود سوالات کے جواب دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
جب یہ اے آئی اسسٹنٹ دستیاب ہوگا تو اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں یوٹیوب ایپ میں Ask نامی ایک نیا بٹن ویڈیوز کے نیچے نظر آئے گا۔ اس بٹن پر کلک کرکے صارفین اپنے سوالات لکھ کر پوچھ سکیں گے یا پہلے سے موجود پروموٹس استعمال کرکے ویڈیو کا خلاصہ یا مواد سے متعلق تجاویز حاصل کر سکیں گے۔ ایسا کرنے کے بعد اے آئی ٹیکنالوجی ویڈیو فوٹیج کا تجزیہ کرکے صارف کے سوال کے مطابق ردعمل ظاہر کرے گی، جبکہ اس دوران ویڈیو دیکھنے کا عمل متاثر نہیں ہوگا۔
ابھی تمام ویڈیوز کے لیے یہ اے آئی اسسٹنٹ کام نہیں کرے گا بلکہ گوگل کی جانب سے اسے بتدریج توسیع دی جائے گی۔یہ آزمائشی فیچر فی الحال یکم مئی تک محدود صارفین کو دستیاب ہوگا جس کے بعد فیڈ بیک کو مدنظر رکھ کر اسے یوٹیوب میں مستقل طور پر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیںیوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جارییہ ڈیجیٹل اواتار اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مصنوعات کی پروموشن اور انہیں فروخت کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردیبشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلسین پال اور کیس نے ترانے کی تیاری پر کام شروع کردیا، پہلی جھلک بھی جاری
مزید پڑھ »
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسا ہی ایک نیا فیچر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا...
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں کی پیشکشوفد کو پی آئی اے ،ایئرپورٹس کی نجکاری، اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلز میں جوائنٹ وینچر کی بھی تجاویز دی گئیں
مزید پڑھ »