انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا

Election Commission Of Pakistan خبریں

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا
Pti Intra Party Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال

— فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے اپنے سوالنامے میں کہا کہ پی ٹی آئی نے 5 سال میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے لہٰذا اس کا انتظامی ڈھانچہ ختم ہو گیا، اس وقت پی ٹی آئی کا بطور سیاسی جماعت کیا اسٹیٹس ہے؟ الیکشن کمیشن کے مطابق رجسٹرڈ سیاسی جماعت کو الیکشن ایکٹ کے مطابق مطلوبہ دستاویزات 60 یوم کے اندر جمع کروانا ہوتی ہیں لیکن دستاویزات جمع نہ کروانے پر سماعت کا موقع دے کر الیکشن کمیشن پارٹی کا اندراج ختم کر سکتا ہے، کیا پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی شروع کی جا سکتی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Intra Party Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضلعمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضلپی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی مس کال کا انتظار کر رہے ہیں، فیصل کریم کنڈیبانی پی ٹی آئی مس کال کا انتظار کر رہے ہیں، فیصل کریم کنڈیاسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے فوج سے مذاکرات سے متعلق بیان پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائدبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائداحتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکمبشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بطور جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق ای سی پی نے اپنے مراسلے میں پی ٹی آئی کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:27:04