اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے فوج سے مذاکرات سے متعلق بیان پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی
نے اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو صرف یہ پتا ہے کہ اسلام آباد پر کیسے چڑھائی کرنی ہے، 9 مئی قریب آ رہا ہے شاید یہ لوگ ایک اور 9 مئی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کے بیانات دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کے پی میں غیر ذمہ دار وزیر اعلیٰ حکومت کر رہا ہے جس کی وجہ سے صوبہ بحران کا شکار ہے، سوشل میڈیا اور وزیر اعلیٰ کے بیانات میں فرق نہیں۔
گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے نجی نیوز چینل کے ٹاک شو میں دعویٰ کیا تھا کہ بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں، فیصل واوڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ابھی مزید جیل میں رہیں تاکہ...
مزید پڑھ »
’عمرا ن خان کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے ریورس کرایا اور گارنٹی دی تھی کہ ۔ ۔ ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کے قریب رہے ہیں اور اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے ریورس کرایا، اُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی۔ روزنامہ جنگ ڈیجیٹل کے مطابق اپنے ایک...
مزید پڑھ »
فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کیلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں، بیرسٹر سیفپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کیلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کنڈی کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں مغوی پختونوں کیلئے آواز اٹھائیں، سندھ حکومت کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کر رہی ہے، فیصل کنڈی سندھ...
مزید پڑھ »
ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »