پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈا

Pti خبریں

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل ہو رہی ہے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کا دل و دماغ سب دائیں بائیں ہے ، پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰعمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰاُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہدو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت
مزید پڑھ »

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتعمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں، فیصل واوڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ابھی مزید جیل میں رہیں تاکہ...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایتوزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایتپاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائدبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائداحتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:38