پی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے: رہنما پی ٹی آئی
عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضل
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت کا کہنا ہے عمر ایوب اور شبلی فراز نے انہیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آیا تھا نہیں ملنے دیا گیا، آج بھی میری ملاقات نہیں کرائی، میرا بانی پی ٹی آئی سےملنا ضروری تھا لیکن عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، شبلی فرازکے مطابق ن لیگ نےکہا کہ شیر افضل مروت کا نام دیا گیا جوہمیں قبول نہیں۔پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیانہوں نے مزید کہا مجھےعہدوں کی کوئی لالچ نہیں، پی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، بانی پی ٹی آئی کے لیے کبھی...
ان کا کہنا تھا میں تو الیکشن بھی لڑنا نہیں چاہتا تھا، بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر الیکشن لڑا، میں بانی پی ٹی آئی کے لیے نکلا تھا، آزادی کیلیے نکلا تھا، میں جس ایجنڈے کے لیے نکلا تھا وہ ایجنڈا آج ختم ہو گیا، یہ لوگ آئیں اور قیادت کریں میں ان کی پیروی کروں گا، یہ اپنے بیان دے دیں پھر میں ان کا کچھا چٹھا کھولوں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئیاسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے عمران خان نے علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کومینڈیٹ ضرور دیا ہے مگر کوئی بات چیت نہیں ہورہی: گوہر خان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیسیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان نے جیل میں شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اسکی تردید کردی۔جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیا۔ شیر افضل مروت...
مزید پڑھ »
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰاُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
مزید پڑھ »