اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اسکی تردید کردی۔جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیا۔ شیر افضل مروت...
عمران خان نے جیل میں شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیااسلام آبادبانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اسکی تردید کردی۔جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیا۔
شیر افضل مروت کو ملاقات کےلیے باقاعدہ اندر جانے کی اجازت دی تھی لیکن بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملاقات اور کوئی بھی بات کرنے سے انکار کیا۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر ہی واپس چلے گئے۔اس حوالے سے شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ آج معمول کے مطابق 6 رہنماؤں کی ملاقات تھی، میرا ان میں نام شامل نہیں تھا۔ میری بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات طے ہے، کل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروں...
دنیا کو اس وقت جو حقائق اور خوفناک حالات و مسائل درپیش ہیں، ان کے متعلق ماہر معاشیات جو لین ایل سائمن نے اپنی کتاب میں لکھ ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیسیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعملشیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کچھ پارٹی رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ مجھے چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے
مزید پڑھ »
چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
عمران خان نے شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کردی، وجہ کیا تھی ؟راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمر ایوب، شیر افضل مروت، سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، سینیٹر زرقا سہروردی اور ایم این اے ملک احمد نے عمران خان سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد صحافیوں سے...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا سعودی عرب سے متعلق شیرافضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق خیالات سے مکمل لاتعلقی کرتے ہیں۔شیر افضل مروت کے خیالات پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی یا مؤقف کی کسی طور غمازی نہیں کرتے، شیر...
مزید پڑھ »