کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئی

Pti خبریں

کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئی
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے عمران خان نے علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کومینڈیٹ ضرور دیا ہے مگر کوئی بات چیت نہیں ہورہی: گوہر خان

— فوٹو:فائل

اسلام آباد میں سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں گوہر خان کا کہنا تھاکہ جتنے بھی ادارے ہیں انہیں خود کو بدلنا ہوگا، جرم کرنے والے کو سزا ملنی چاہیے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے اور ان کے خلاف بولے تو مقدمات درج کرلیے جاتےہیں۔ان کا کہناتھاکہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ آصف زرداری نےبنایاتھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں، ہم پہلے سےکہہ رہے ہیں یہ عہدے اپنے رشتہ داروں میں بانٹ رہے ہیں۔صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، یہ بہت جلد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئیکسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئیاگر مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو بتائیں گے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کریں گے تو آگاہ کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

ہمارے بیک ڈور کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے , بیرسٹر گوہرراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، القادرٹرسٹ والا ایک بوگس کیس چل رہا ہے،جو سیاسی بنیادوں پر...
مزید پڑھ »

کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے، چیئرمین پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے ارادہ ہوا تو بانی پی ٹی آئی خود بتائیں گے۔
مزید پڑھ »

بھارت کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور مذاکرات نہیں چل رہے، ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کردیابھارت کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور مذاکرات نہیں چل رہے، ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کردیااسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور مذاکرات نہیں چل رہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتعمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

اوپننگ کا فیصلہ نہیں ہوا، بابر کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے: ہیڈ کوچ اظہر محموداوپننگ کا فیصلہ نہیں ہوا، بابر کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے: ہیڈ کوچ اظہر محمودٹی ٹوئنٹی میں کوئی بھی ٹیم ہلکی نہیں ہوتی، بارش کے باعث دو اسپنرز کے ساتھ بھی کھیل سکتے ہیں: ہیڈکوچ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:05:35