اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور مذاکرات نہیں چل رہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور مذاکرات نہیں چل رہے، بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے واضح کیا کہ بھارت کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور مذاکرات نہیں چل رہے، کسی نجی فردکوبھارت سے تعلقات معمول پرلانےکی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارت سے تجارتی تعلقات نارمل کرنے کی فی الوقت کوئی اطلاع نہیں ، پاکستان کی بھارت کےساتھ تجارتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔پاک افغان تعلقات کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کےدیرینہ تعلقات ہیں، دونوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
مودی سرکارکو کرارا جواب ،چین نے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردئیےہم نے کبھی بھی ارونا چل پردیش پر بھارت کے نام نہاد دعویٰ تسلیم نہیں کیا، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی: ترجمان دفتر خارجہپاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پراپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ایکسپورٹ کنٹرول سیاسی ہوچکی ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
مزید پڑھ »
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی: ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کےدوان ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران سربراہان کی ملاقات میں علاقائی امورزیربحث آئے، دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مضبوط تعلقات ہیں۔ترجمان نے...
مزید پڑھ »
عالمی برادری اسرائیل کواس کے جرائم پراحتساب کے کٹہر ے میں لائے۔ترجمان دفتر ...دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا،اسرائیل کی خطے میں مہم جوئی خطرناک ہے ،عالمی برادری اسرائیل کواس کے جرائم پراحتساب کے کٹہر ے میں لائے، فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں ، وزیر اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے اب تک تاریخوں پر فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان اور...
مزید پڑھ »
عالمی برادری اسرائیل کواس کے جرائم پراحتساب کے کٹہر ے میں لائے: ترجمان دفتر ...دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا،اسرائیل کی خطے میں مہم جوئی خطرناک ہے ،عالمی برادری اسرائیل کواس کے جرائم پراحتساب کے کٹہر ے میں لائے، فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں ، وزیر اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے اب تک تاریخوں پر فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان اور...
مزید پڑھ »