اگر مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو بتائیں گے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کریں گے تو آگاہ کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم مزاحمت نہیں کر رہے ، مفاہمت سے انکار نہیں کر رہے ، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے ، مذاکرات کریں گے تو اس سے آگاہ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخاب پر تشویش کا اظہار کیا، بیلٹ باکس پہلے سے بھرے گئے تھے، پنجاب میں پہلے سے طے شدہ چیزیں سامنے آئیں، الیکشن کمیشن سے ہمارا احتجاج ہے، الیکشن کمیشن نے ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی،آراوز جوڈیشری سے نہیں لیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیکسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمہ کے اہلکاروں کے خلاف قانونی، تادیبی کارروائیاں ہوں گی: اویس لغاری
مزید پڑھ »
دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کرکٹرز کیساتھ آئی پی ایل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟آئی پی ایل کے لیے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے نیوزی لینڈ کے اکثر کرکٹرز کو بھارتی فرنچائز لیگ میں کھیلنے کا موقع نہیں دے رہے۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »
کیا بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف نہیں کھیل رہے؟ ہیڈکوچ کا اہم بیاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہو سکتا ہےکہ بابراعظم کو آرام دیا جائے ایسا نہیں کہ بابراعظم یا کوئی کھلاڑی آرام نہیں سکتا۔
مزید پڑھ »