بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کیلیے بانی پی ٹی آئی کے پاس کوئی پیغام آیا اور نہ ہمارے پاس۔ اگر ایسا کوئی پیغام آیا تو سب کو کھلے عام اطلاع دیں گے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عوام کے ووٹ کی قدر ہونی چاہیے، شفاف انتخابات ہونے چاہئیں اور آر ٹی ایس نہیں بیٹھنا چاہیے۔ ہم الیکشن کے نام پر ڈرامے کی مذمت کرتے ہیں، عوام اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان شا اللہ وہ وقت بھی آئے گا جب عوام کے حق رائے دہی کا درست استعمال ہوگا اور جمہوریت مضبوط ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وکلا کا کنونشن کریں، ہم نے رول آف لا کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا، جمعے کو تحریک انصاف کا احتجاج ہوگا۔ احتجاج کے دوران پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا ہاتھ میں ہونا چاہیے۔ ہم مزاحمت نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں اور لڑتے رہیں گے، ہم اپنے خلاف سیاسی کیسز ختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا بشریٰ بی بی کی کی صحت کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، ہمیں جانے نہیں دیا جا رہا، ہمیں لگ رہا ہے ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو رہی ہے۔ ان صحت اور سیکیورٹی کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جن کی کسٹڈی میں بی بی ہیں۔بیرسٹر گوہر نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس سے دور دور تک تعلق نہیں۔ انہیں 14 سال کی سزا دینا، بدنام کرنا بانی پی ٹی آئی پر دباؤ ڈالنا...

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت بانی پی ٹی آئی کے سوا کسی کا جیل ٹرائل نہیں ہورہا۔ ہم آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں کہ جیل میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ القادر ٹرسٹ کیس میں ایسی کونسی چیز ہے جو چھپا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہربانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »

اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوباتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

عید پر اسیر کارکنوں کیلیے بانی پی ٹی آئی نے کیا ہدایت کی تھی ؟ بیرسٹر سیف ...پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نےپی ٹی آئی کے تمام اسیر کارکنوں اور ان کے والدین کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے خصوصی پیغام میں  کہا ہے کہ اسیر بھائیوں اور بہنوں کو عید کے موقع پر بھولے نہیں، ہمیں اندازہ ہے کہ آپ پارٹی اورحقیقی آزادی کی خاطر صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، آپ کی قربانیاں رائیگاں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:05:04