پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نےپی ٹی آئی کے تمام اسیر کارکنوں اور ان کے والدین کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اسیر بھائیوں اور بہنوں کو عید کے موقع پر بھولے نہیں، ہمیں اندازہ ہے کہ آپ پارٹی اورحقیقی آزادی کی خاطر صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، آپ کی قربانیاں رائیگاں...
وزیر اعلیٰ پنجاب نے عید کے پر مسرت موقع پر پنجاب میں قیدیوں ...عید پر اسیر کارکنوں کیلیے بانی پی ٹی آئی نے کیا ہدایت کی تھی ...
عید پر اسیر کارکنوں کیلیے بانی پی ٹی آئی نے کیا ہدایت کی تھی ؟ بیرسٹر سیف نے خصوصی پیغام جاری کر دیاپشاور مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نےپی ٹی آئی کے تمام اسیر کارکنوں اور ان کے والدین کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اسیر بھائیوں اور بہنوں کو عید کے موقع پر بھولے نہیں، ہمیں اندازہ ہے کہ آپ پارٹی اورحقیقی آزادی کی خاطر صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں...
"جنگ"کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی منتظمین اسیر کارکنان اور تحریک کے دوران شہید کارکنوں کے گھروں میں ان کے والدین کے ساتھ عید منائیں۔پی ٹی آئی ایک فیملی جماعت ہے، کارکنوں کی تکلیف ہماری تکلیف ہے، وقت قریب ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے جاری جدوجہد ضرور رنگ لائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سےکیا کہا ؟ جانیےٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگااجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
مزید پڑھ »
معاملہ سیاسی جماعتوں کا نہیں اس کا براہ راست تعلق عدلیہ کی آزادی سے ہے: حامد خانچاہے یہ غلطی سپریم کورٹ کی طرف سے تھی یا وزیراعظم کی طرف سے لیکن تصدق جیلانی پر مشتمل انکوائری کمیشن کی تشکیل ایک غلطی تھی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
افطار کیلئے کور کمانڈر ہاؤس نہیں، کور ہیڈ کوارٹرز پشاور گئے تھے: بیرسٹر سیف کی پھر وضاحتہمیں افطار اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ کے لیے بلایا گیا تھا، افطاریا کوئی مذہبی دعوت ہو اس کوقبول کیا جاتا ہے: ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »