ہمیں افطار اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ کے لیے بلایا گیا تھا، افطاریا کوئی مذہبی دعوت ہو اس کوقبول کیا جاتا ہے: ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ افطار کے لیے کور کمانڈر ہاؤس نہیں، کور ہیڈکوارٹرز پشاور گئے تھے، وہاں صوبے کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ بھی دی گئی۔
بیرسٹر سیف نے بتایا کہ ہمیں افطار اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ کے لیے بلایا گیا تھا، افطاریا کوئی مذہبی دعوت ہو اس کوقبول کیا جاتا ہے اور ہم کور ہیڈ کوارٹرز گئے۔ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں عسکری حکام کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی اور کابینہ کی میٹنگ ہوئی: مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوامی تحفظ کیلیے اپنی فوج کے ساتھ نہیں تو کیا بھارتی فوج کے ساتھ بیٹھیں، بیرسٹرسیفکور کمانڈر ہاؤس میں خیبرپختوا کی کابینہ کا اجلاس نہیں ہوا،الیون کور میں کابینہ اراکین کو دعوت افطاردی گئی،مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
آرمی چیف نظر رکھیں، کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان ...پشاور (ویب ڈیسک) کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیا۔ آج نیوز کے مطابق ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں پختونخوا کابینہ اجلاس کے متعلق وضاحت دیں، آرمی چیف نظر رکھیں کہ کور کمانڈر ہاؤس میں اجلاس کیسے...
مزید پڑھ »
خان صاحب! معاملات کو ٹھنڈا ہونے دیںخیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اُن کی کابینہ کے پشاور کور...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلانوفاق کی تمام اکائیوں کی نمائندگی کے بغیر چیئرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب غیر آئینی ہے، کور کمیٹی تحریک انصاف
مزید پڑھ »
الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
مزید پڑھ »
پشاورمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، سیف سٹی منصوبہ کاغذوں کی نذر10 سال قبل شروع ہونیوالا پشاور سیف سٹی منصوبہ کاغذی کارروائی سے آگے نہ بڑھ سکا، چور لٹیرے بی آر ٹی کے مسافروں تک کو نہیں چھوڑ رہے۔
مزید پڑھ »