پشاورمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، سیف سٹی منصوبہ کاغذوں کی نذر

Kpk خبریں

پشاورمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، سیف سٹی منصوبہ کاغذوں کی نذر
PeshawarRobberySnatching
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

10 سال قبل شروع ہونیوالا پشاور سیف سٹی منصوبہ کاغذی کارروائی سے آگے نہ بڑھ سکا، چور لٹیرے بی آر ٹی کے مسافروں تک کو نہیں چھوڑ رہے۔

10 سال قبل شروع ہونیوالا پشاور سیف سٹی منصوبہ کاغذی کارروائی سے آگے نہ بڑھ سکا، چور لٹیرے بی آر ٹی کے مسافروں تک کو نہیں چھوڑ رہے/ فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے شہروں میں جرائم کی وارداتیں بڑھنے لگیں اور پھولوں کا شہر پشاور شہرِ نا پرسان بن گیا، گاڑیوں کی چوری، موبائل فون اسنیچنگ، ڈکیتی اور راہزنی عام ہوگئی۔ اس کے علاوہ گلی محلوں چوک چوراہوں پر لوگوں کو گن پوائنٹ پر لوٹا جارہا ہے، مختلف علاقوں میں روزانہ درجنوں وارداتوں کا ہونا معمول بن گیا۔گورنرسندھ کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہاراس حوالے سے پختونخوا کے عوام کہتے ہیں کہ انہوں نے خوف کے مارے سڑکوں پر غیر ضروری نکلنا تک بند کردیا ہے، اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے بنائی گئی، ابابیل فورس روزانہ 2 سو کلو میٹر کا گشت کرتی ہے مگر کرمنل ان کے ہتھے نہیں...

گزشتہ روز عوام کو اپنی حفاظت خود کرنے کا مشورہ دینے والی کے پی پولیس جرائم روکنے کے بجائے عجیب وغریب جواز پیش کرنے لگی۔جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Peshawar Robbery Snatching

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریحکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
مزید پڑھ »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بلڈ پریشر، شوگر، ڈائریا کی ادویات کیوں مہنگی کی گئیں؟بلڈ پریشر، شوگر، ڈائریا کی ادویات کیوں مہنگی کی گئیں؟اسلام آباد : ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بلڈ پریشر شوگر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریپاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:16:50