عوامی تحفظ کیلیے اپنی فوج کے ساتھ نہیں تو کیا بھارتی فوج کے ساتھ بیٹھیں، بیرسٹرسیف

پاکستان خبریں خبریں

عوامی تحفظ کیلیے اپنی فوج کے ساتھ نہیں تو کیا بھارتی فوج کے ساتھ بیٹھیں، بیرسٹرسیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کور کمانڈر ہاؤس میں خیبرپختوا کی کابینہ کا اجلاس نہیں ہوا،الیون کور میں کابینہ اراکین کو دعوت افطاردی گئی،مشیر اطلاعات

کراچی:اسٹریٹ کرائمز میں قتل ہونے والوں کے لواحقین کی مالی معاونت کیلیے ایم کیو ایم کی قرارداد جمعمتحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیاسرائیل نے غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے ایریز کراسنگ، اشدود پورٹ کھولنے کی منظوری دے دیبدبو دار پودے کے سبب پارک عوام کے لیے بندپی ٹی آئی نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدیدھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئیوزیراعظم کا دورہ؛ ایک ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیاربانی پی ٹی آئی و دیگر...

انہوں نے کہا کہ الیون کور میں سیکیورٹی معاملات کے حوالے سے اسپیشلائزڈ بریفنگ روم مختص ہے، اس لیے کابینہ ممبران وہاں گئے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ سیکیورٹی پر بریفنگ کے بعد سوال وجوابات کا سیشن ہوا، جس سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خطاب بھی کیا، اپنے خطاب میں وزیر اعلی نے خیبرپختونخوا کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور حکومتی اقدامات پر بات کی۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی صورت حال قابو کرنا حکومت اور اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خیبر پختونخوا میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج سےفعال رابطوں اور تعاون پر یقین رکھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگشاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہچیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

معاشی مسائل کے باوجود پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے، بھارتی جنرل کا اعترافمعاشی مسائل کے باوجود پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے، بھارتی جنرل کا اعترافبھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ معاشی مسائل کے باوجود پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمتعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
مزید پڑھ »

پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے:فضل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے۔ نجی ٹی وی' جیو نیوز' کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے۔ غزہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:57:48