چاہے یہ غلطی سپریم کورٹ کی طرف سے تھی یا وزیراعظم کی طرف سے لیکن تصدق جیلانی پر مشتمل انکوائری کمیشن کی تشکیل ایک غلطی تھی: رہنما پی ٹی آئی
چاہے یہ غلطی سپریم کورٹ کی طرف سے تھی یا وزیراعظم کی طرف سے لیکن تصدق جیلانی پر مشتمل انکوائری کمیشن کی تشکیل ایک غلطی تھی— فوٹو: فائل
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی جماعتوں کا ہے ہی نہیں اس کا براہ راست تعلق عدلیہ کی آزادی سے ہے۔ ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
میں صدقے یارسول اللہ ﷺ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردییہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے، گلوکار
مزید پڑھ »
معاملہ صرف عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کا نہیں ہے بلکہ۔۔۔۔؟سہیل وڑائچ نے ...لاہور ( خصوصی رپورٹ ) 6 ججوں کی شکایت کو دیکھیں یہ نہ دیکھیں کہ وہ تیرے جج ہیں یا میرے؟ ان کی شکایت کا ازالہ اور تفتیش ہونی چاہیے نہ کہ ہم ان کے ماضی کو کھنگالنا شروع کردیں۔ معاشرے اختلاف کو قبول کرکے زندہ رہتے ہیں مگر اختلاف کو جرم بنانا، قومی بیماری کے مترادف ہے۔معاملہ صرف عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کا نہیں ہے بلکہ ہر ایک شعبہ کی دوسرے میں...
مزید پڑھ »
بے زبان جانوروں کا خیال رکھنے والے شخص کی کہانیکراچی کا تاریخی ’نیٹی جیٹی پُل‘ بے شمار لوگوں کی امیدوں کا مرکز ہے، اس پل سے گزرنے والے مسافروں کی اکثریت اپنی منتوں، مرادوں کی تکمیل
مزید پڑھ »