کراچی کا تاریخی ’نیٹی جیٹی پُل‘ بے شمار لوگوں کی امیدوں کا مرکز ہے، اس پل سے گزرنے والے مسافروں کی اکثریت اپنی منتوں، مرادوں کی تکمیل
کراچی : شہر قائد کا تاریخی ’نیٹی جیٹی پُل‘ بے شمار لوگوں کی امیدوں کا مرکز ہے، اس پل سے گزرنے والے مسافروں کی اکثریت اپنی منتوں، مرادوں کی تکمیل کے لئے یہاں سے گزرتی ہے۔
اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کراچی کے نمائندے افضل خان کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسا ہی شخص ماہ رمضان میں باقاعدگی سے اس پل پر آتا ہے۔ یہاں آنے والا ہرشخص اپنے جذبے کو اپنے انداز سے بیان کرتا ہے، ایک خاتون کا کہنا تھا کہ سب کو رزق دینا تو صرف اللہ کا کام ہے ہم تو صرف ایک ذریعہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیکارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے
مزید پڑھ »
’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘ٹائٹین آبدوز میں ہلاک ہونے والے شخص کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے باوجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی مہم جاری رکھنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟کراچی: ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈولی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرز کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم کی کہانی کبیر اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے
مزید پڑھ »
خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
مزید پڑھ »
’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »