خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!

پاکستان خبریں خبریں

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔

واقعے کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس نے انکشاف کیا کہ ہانگ کانگ میں ایک خالی اپارٹمنٹ کو جب کلینر صاف کرنے کے لیے پہنچا تو اس نے وہاں شیشے کی بوتلوں میں دو مردہ بچے ملے۔

نیو ٹیریٹریز نارتھ ڈویژن کے چیف انسپکٹر او یونگ تاک نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں بوتلیں 30 سینٹی میٹر لمبی تھیں جبکہ لاشوں پر زخم کے کوئی واضح نشانات نہیں تھے۔ لاشوں کو غیر قانونی طور پر ٹھکانے لگانے کے شبے میں پولیس نے ایک 24 سالہ مرد اور 22 سالہ خاتون کو حراست میں لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیابے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کس پاکستانی اداکارہ کو مدعو کیا گیا؟اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کس پاکستانی اداکارہ کو مدعو کیا گیا؟معروف پاکستانی اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مکیش امبانی نے بیٹے کی پری ویڈنگ تقریب میں مدعو کیا تھا۔
مزید پڑھ »

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
مزید پڑھ »

مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:41:56