بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا ، فیصلے میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظورکرلی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کو سب جیل بنی گالہ میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ان کو بنی گالہ سب جیل رکھنے کا نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے۔یاد رہے عدالت نے گزشتہ ہفتے فریقین کے دلائل سننےکے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دائر کی...

جس میں میں استدعا کی گئی تھی 31 جنوری کو خان ہاؤس کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردیا جائے اور ان کو واپس اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقلی کے احکامات دیئے جائیں۔ واضح رہے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو اڈیالہ سے بنی گالہ سب جیل منتقل کیا گیا تھا۔ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکاکچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری9 مئی کو ایک شخص نے اقتدار کیلیے وطن کی اساس پر حملہ کیا، خواجہ آصف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجبشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست خارج کی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

جیل منتقلی کا معاملہ، اسٹیٹ کونسل نے بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسٹیٹ کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر جسٹس حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گِل کی آج پھر عدم حاضری پر...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض نے دلائل دیے۔سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست، وکیل عثمان گل کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیر حاضری پر عدالت برہم ہو گئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی یہ کوئی بنیاد نہیں، آخری موقع دے رہا ہوں، آئندہ سماعت پر پیش ہوکر دلائل دیں، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:52