اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
/ فائل فوٹو اور اس دوران درخواست گزار کے وکلا کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔
جسٹس میاں گل حسن نے کہا کہ عدالت کے ساتھ سیاست کھیل رہے ہیں مذاق بنا ہوا ہے، کہا بھی تھا آج سن کر اس کیس کا فیصلہ کریں گے پھر بھی نہیں آئے جو انہوں نے ریلیف مانگا ہے پتا نہیں وہ چاہتے بھی ہیں یا نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست خارج کی
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کئے،بشریٰ بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کااظہار کیا۔ دوران سماعت...
مزید پڑھ »
!عید کے روز بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتعید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی آمد پر سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا، اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی...
مزید پڑھ »
عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
مزید پڑھ »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی درخواست کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) آج (منگل) بشریٰ بی بی کی درخواست کی سماعت شروع کرے گا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بنی گالہ میں قید ہوتے وقت زہر دیا گیا تھا۔ درخواست کو شعیب شاہین نے بشریٰ بی بی کی جانب سے آئی ایچ سی میں درج کیا ہے جس میں وہ سابق پہلی لیڈی کی طبی معائنہ شوکت خانم ہسپتال یا کسی بھی نجی ہسپتال میں کروانا چاہتی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بشریٰ بی بی کی درخواست کو آج کی سماعت کے لئے مسترد کردیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مقدمہ کی سماعت کریں گے۔ اس کی درخواست میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے، "ان کے قید کے لئے انہیں تفویض کیا گیا کمرے اور ان کے ساتھی باتھ روم میں خراب ہیں۔ ان میں چھپے ہوئے کیمرے ہیں۔ یہ ان کی ذاتی زندگی، عزت و احترام کی صاف تشدد ہے۔"
مزید پڑھ »