امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
امریکی ایوان نمائندگان نے امریکی صارفین کا ڈیٹا چینی حکومت کے ساتھ شیئر کرنے کے خطرات کے پیش نظر چین کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔
اس سے قبل مارچ میں قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر امریکی ایوان نے ٹک ٹاک سے متعلق بل منظوری کیا تھا جس میں کمپنی کو 6 ماہ کی مہلت دی گئی تھی کہ وہ امریکا کے ساتھ ایپ کا ڈیٹا شیئر’Divest‘کرے یا پھر پابندی کا سامنا کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیانئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما کا ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہلاہور : مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگراں دورمیں لگائی پابندی کاکسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ، کام شروعبیجنگ (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے، ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر مبنی پوسٹ نئی ’ٹک ٹاک نوٹس‘ پر شیئر کی جائے...
مزید پڑھ »
فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔
مزید پڑھ »