اسرائیل کیجانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حماس کی قید میں

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کیجانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حماس کی قید میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی حکومت اپنے کمانڈر کی ہلاکت سے متعلق جھوٹ بول رہی ہے، القسام بریگیڈ

جاں بحق مریض کے لواحقین کیخلاف ڈاکٹرز کا جھوٹا مقدمہ درج’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹآٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویزٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیاحج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدزمینی و سمندری راستے سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان کی ترسیل پر پابندیکراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و...

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام نے اسرائیلی کمانڈر عصاف ہمیمی کو قیدی بنائے جانے کا اعلان کیا۔ القسام بریگیڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اسرائیلی کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی کمانڈر کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

پوسٹ میں اسرائیلی کمانڈر کی ویڈیو کے ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت اپنے کمانڈر کی ہلاکت کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 36 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیابالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کے درمیان طلاق کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کے شمالی غزہ پر چار بڑے فضائی حملےاسرائیل کے شمالی غزہ پر چار بڑے فضائی حملےاسرائیلی فوجی ترجمان کا تازہ حملوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقصد شمالی غزہ میں حماس کی واپسی روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاکپولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاکلاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہیداسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہیدنیول کمانڈر محمد احمد علی اسرائیل پر متعدد حملوں کے منصوبہ ساز تھے، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:58:37