کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

کولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا

کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیااقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیابلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمیتوشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیادورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیااسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتارکولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ پر وحشیانہ بمباری کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردے...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے سب سے سخت ناقد کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے کہا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ ایک ایسے ملک، حکومت اور صدر ہونے کی وجہ سے جو نسل کشی کا شکار رہے ہیں۔ ہم غزہ میں ہونے والے فلسطینیوں کی نسل کشی اور تکالیف کا درد سمجھتے ہیں۔خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کی کولمبیا نے پہلے دن سے مخالفت کی ہے اور اسے فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا۔کولمبیا نے یہ اقدام غزہ میں امدادی مرکز میں اناج کے تھیلے لینے کے لیے قطار میں کھڑے تھے جن پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی تھی۔ درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے...

دریں اثنا، اپریل کے اوائل میں، کولمبیا نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگاتے ہوئے ایک مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست بھی کی تھی۔ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیفسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم ملک کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان؟اہم ملک کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان؟خوراک کے انتظار میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہاتھوں 100 سے زیادہ فلسطینی مارے گئے، ہم اسے نسل کشی سمجھتے ہیں جو ہمیں ہولوکاسٹ کی یاد دلاتا ہے
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلاندبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق  اماراتی وزارت خارجہ نے  اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔  بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے...
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلانمتحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلاناماراتی وزارت خارجہ نے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے رابطہ کرکے اظہار برہمی کیا
مزید پڑھ »

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئےہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئےپروڈیوسر کا اداکارہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈنغزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانپی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانشہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 11:58:51