غلاف کعبہ کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے مہینے میں تبدیل کیا جاتا ہے
خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیسعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔
’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اسے ’کسوہ‘ یعنی غلاف کعبہ کہا جاتا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے خانہ کعبہ کا نیا غلاف، خانہ کعبہ کے خصوصی محافظ کے حوالے کیا۔
اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ اور خانہ کعبہ کے نائب چیف محافظ عبدالمک بن طحہ الشیبی نےغلاف کعبہ کی حوالگی کی دستاویز پر دستخط کیے۔ ، غلاف کعبہ کی تیاری میں سیکڑوں کلو گرام ریشم، چاندی اور سنہری دھاگوں سے تیار کیا جاتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملےمحمد عاشق حسین کو خانہ کعبہ کا مرکزی دروازہ، میزابِ رحمت (پر نالہ) اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے کا شرف حاصل ہے
مزید پڑھ »
حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیامسجد الحرام میں موجود سیکڑوں عازمین نے غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر دیکھا
مزید پڑھ »
خانہ کعبہ کے دروازے کا ڈیزائن تیار کرنے والے پاکستانی کا انتقالرپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین چل بسے۔
مزید پڑھ »
عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاحرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کو 12، سنی اتحاد کونسل کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی جبکہ پیپلزپارٹی کو 7 کمیٹیوں کی سربراہی دی جائے گی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »