خانہ کعبہ کے دروازے کا ڈیزائن تیار کرنے والے پاکستانی کا انتقال

پاکستان خبریں خبریں

خانہ کعبہ کے دروازے کا ڈیزائن تیار کرنے والے پاکستانی کا انتقال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین چل بسے۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دی

سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ بین الاقوامی خبرساں ادارے کی مرحوم محمد عاشق حسین کی گولڈ فیکٹری سعودی عرب میں واقع ہے جسے خانہ? کعبہ کا مرکزی دروازہ، میزابِ رحمت اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے کا شرف حاصل ہے۔ اس سے قبل ایک بھارتی خاتون فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش لیے حجاز مقدس کے سفر پر نکلیں مگر حج سے قبل ہی داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 69 سالہ مومنہ خاتون جو ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کی رہائشی ہیں اتوار کو اپنے شوہر محمد صدر الحق اور بیٹے محمد معراج کے ہمراہ کولکتہ سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئیں تھیں ۔تاہم دوران سفر ہی انہیں دل کا جان لیوا دورہ پڑا جس کے باعث پرواز کا رخ موڑ کر اسے ہنگامی طور پر ریاض ایئرپورٹ پر اتارا گیا اور خاتون کو کنگ عبداللہ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔2011 سے لاپتہ بچی کی تلاش کیلئے پولیس نے ’اے آئی‘ کی مدد حاصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ پاکستانی جس کو خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے ، پرنالے کی تنصیب اور حجر اسود ...جدہ (ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے، خانہ کعبہ کی چھت سے بارش کے پانی کو نیچے لانے کے لیے   پرنالہ اور حجر اسود کا چاندی کا خول ایک پاکستانی نے تیار کیا ہے۔ 1978 میں سعودی حکومت نے بیت اللہ شریف کے مرکزی دروازے کو تبدیل کرنے کا کام ایک لبنانی کمپنی کو دیا تھا، تاہم دروازے کی تنصیب کے دوران کچھ تکنیکی مسائل پیدا ہوئے گئے...
مزید پڑھ »

حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیاحج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیامسجد الحرام میں موجود سیکڑوں عازمین نے غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر دیکھا
مزید پڑھ »

شہری راشن پانی گھروں پرجمع کرلیں، برطانوی حکومت کی ہدایتشہری راشن پانی گھروں پرجمع کرلیں، برطانوی حکومت کی ہدایتبرطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد قوم کو قدرتی آفات اور خطرناک وباؤں کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسنطلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسنپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاریوائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاریوائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے کا 4 ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کے اداکار نے اپنا موازنہ فواد خان سے کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیاہیرا منڈی کے اداکار نے اپنا موازنہ فواد خان سے کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیاتاجدار کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار نے کہا ہے کہ میری اداکاری کا موازنہ فواد خان سے کرنا میرے کے لیے قابل فخر بات ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:33:08