شہری راشن پانی گھروں پرجمع کرلیں، برطانوی حکومت کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

شہری راشن پانی گھروں پرجمع کرلیں، برطانوی حکومت کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

برطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد قوم کو قدرتی آفات اور خطرناک وباؤں کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرنا ہے۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے نائب وزیراعظم اولیور ڈاؤڈن نے بدھ کو اس حوالے سے ایک ویب سائٹ ’Prepare‘ کا اجرا کیا ہے جس کے ذریعے شہریوں کو یہ پیغام پہنچایا جارہا ہے کہ وہ گھروں میں 3 دن کا راشن اور پانی کی اتنی بوتلیں جمع کرلیں کہ ایک فرد کے لیے روزانہ 3 لیٹر پینے کا پانی دستیاب ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
مزید پڑھ »

کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتکرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادیراجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادیفلم کو شرن شرما نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کی پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کی پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایتگھر صرف وہ نہیں جہاں ہم رہتے ہیں، یہ سارا ملک ہمارا گھر ہے، یکم مئی یوم مزدور پر بچے والدین کے ساتھ صفائی مہم شروع کریں: جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریآئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کردیالوگوں کے گھروں کی دہلیز تک صحت کی سہولت پہنچانے کا خواب پورا کردیا: مریم نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:21:37