پانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدیہم وطنوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریفخوشاب میں مزدہ ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحقوزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شاملدکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتارپاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہکرغزستان میں پھنسے اوکاڑہ، آزاد کشمیر، فورٹ عباس...
پاکستانی طلبا خوف کے مارے اپنے کمروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں، ارسلان حیدر نامی طالب علم نے اپنےو الدین سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ ان کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے طلبہ بہت پریشان ہیں۔ہاسٹلز میں محصور ہونے والے طلبہ و طالبات کے والدین نے وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے بچوں وہاں تحفظ فراہم کیا جائے۔کرغستان میں کوٹلی کے تیس کےقریب طلبہ و طلبات مختلف ہاسٹلز میں محصور ہیں، متاثرہ طلبا نے اپنے اہل خانہ سے رابطے اور وڈیو پیغامات میں بتایا ہے کہ ان کے پاس کھانے پینے...
طلبا کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی کو شدید خطرہ ہے اور رات کو دوبارہ حملہ کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغامات میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز سے ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے، حکومت ہماری مدد کرے۔دریں اثنا کرغیزستان میں فورٹ عباس کے پھنسے میڈیکل کے طلبا کا ایکسپریس نیوز نے یڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں محصور طالب علم ڈاکٹر محمد ساجد نے بتایا کہ طلبا سے موبائل چھین لیے گئے اور گرلز ہاسٹل میں جاکر پاکستانی لڑکیوں کو بھی ہراساں کیا جا رہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر حملہ، متعدد زخمیبشکیک : کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹل پر مشتعل افراد نے حملے کیے، جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ 50 اسکولوں کی تعمیرنوکئی سال بعد بھی نہ ہوسکیتعلیم دشمن عناصر کے ہاتھوں اور حکمرانوں کی غفلت کے باعث ضلع خیبر میں گزشتہ ایک دہائی سے ہرسال ہزاروں طلبا تعلیم کے زیور سے محروم ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
چھوٹی نسل کی خوبصورت گھوڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیاگھوڑے دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ان کی بے شمار نسلیں بھی ہیں جو ایک سے بڑھ ایک ہیں، جو ان کی خوبصورتی کو دوسرے گھوڑوں سے
مزید پڑھ »
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں: خواجہ آصفجی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر پہنچنے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیغامات موجود ہیں جن میں وہ للکارتے ہوئے نظر آئے ہیں: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »