چھوٹی نسل کی خوبصورت گھوڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

چھوٹی نسل کی خوبصورت گھوڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

گھوڑے دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ان کی بے شمار نسلیں بھی ہیں جو ایک سے بڑھ ایک ہیں، جو ان کی خوبصورتی کو دوسرے گھوڑوں سے

ممتاز کرتی ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جنوبی کیرولینا کی ایک چھوٹی نسل کی گھوڑی نے سب سے لمبی دم رکھنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس گھوڑی کی مالکن ریسا فارمیسانو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ وہ سوئٹی کی دم کو اپنے پیچھے گھسیٹنے سے روکنے کے لیے لپیٹ دیتی ہیں۔ ریسا اپنی گھوڑی کی دم کو سال میں 2 مرتبہ دھوتی اور باقاعدہ کنڈیشن بھی کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیابابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروختمہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروختبرازیل کی سب سے مہنگی ترین گائے نے فروخت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، جس کی مالیت سُن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں: عظمیٰ بخاری کا دعویٰمریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں: عظمیٰ بخاری کا دعویٰخدا نے مریم نواز کو ایسا خوبصورت چہرہ دیا ہے کہ انہیں زیادہ چیزیں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، وہ ایک یا دو چیزیں لگاتی ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب کی گفتگو
مزید پڑھ »

58 سالہ کینیڈین دادی اماں نے طویل ترین پلانک کا ریکارڈ توڑ دیا58 سالہ کینیڈین دادی اماں نے طویل ترین پلانک کا ریکارڈ توڑ دیامیرے 12 پوتے پوتیوں نے مجھے ریکارڈ بنانے کیلئے موٹیویٹ کیا، ڈونا جین وائلڈ
مزید پڑھ »

قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاقومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے
مزید پڑھ »

قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈقلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈریکارڈ بنانے کی کوشش کے دوران ابوبکر کا روزہ بھی تھا جس نے چیلنج کو اور مشکل بنا دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:21:01