مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروخت

پاکستان خبریں خبریں

مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروخت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

برازیل کی سب سے مہنگی ترین گائے نے فروخت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، جس کی مالیت سُن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق برازیل میں ہونے والی مویشیوں کی نیلامی میں ویاٹینا 19 فائیو مارا ایموویس نامی نیلور نسل کی گائے نے مہنگی ترین گائے کے تمام ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔دنیا کی مہنگی ترین گائے کا تعلق برازیل سے ہے، یہ گائے اتنی مہنگی ہے کہ اسے اپنے ملک میں گنے چُنے افراد ہی خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں، اس گائے کی مالیت 4.8 ملین ڈالر یعنی ایک ارب 33کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا ازراہ مذاق کہنا ہے کہ ویاٹینا 19 لاطینی زبان نہیں بول سکتی اور نہ ہی ہارورڈ سے پی ایچ ڈی کرسکتی ہے اس کے باوجود یہ اتنی قیمتی ہے۔ ساڑھے چار سالہ مہنگی ترین گائے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا تعلق ایک خاص نسل ’نیلور‘سے ہے جو غیر معمولی گرمی برداشت کرنے کی خصوصی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ اس کا گوشت مؤثر غذائیت کا حامل ہوتا ہے۔

بنیادی طور پر نایاب گائے کی اس نسل کا تعلق بھارت سے ہے اور اس کا نام ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور سے لیا گیا ہے تاہم اب یہ برازیل کی اہم ترین نسلوں میں سے ایک بن گئی ہے۔ نیلور نسل کی خصوصیت کی پہچان اس کی چمکیلی سفید کھال اور کندھوں کے اوپر مخصوص اور خوبصورت کوہان سے ہوتی ہے۔ اس گائے نے 4.8 ملین ڈالر میں فروخت ہونے کے بعد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہسرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
مزید پڑھ »

رقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیرقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیمالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔
مزید پڑھ »

سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1239 روپے مقابلے میں 0.
مزید پڑھ »

سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1239 روپے...
مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہاسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہبائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہالونیال کی جانب سےاسرائیلی فوجیوں کوکھانے عطیہ کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ میں میک ڈونلڈز کی فروخت میں کمی آئی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:19:22