الونیال کی جانب سےاسرائیلی فوجیوں کوکھانے عطیہ کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ میں میک ڈونلڈز کی فروخت میں کمی آئی تھی۔
مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کی وجہ سے حصص گرنے کے بعد میکڈونلڈز اسرائیلی فرنچائز الونیال سے اپنے 225 ریسٹورنٹس کو خریدے گا اور اس حوالے سے معاہدہ بھی طے پاگیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میکڈونلڈز کے زیادہ تر ریسٹورنٹ مقامی ملکیت میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میکڈونلڈز: بائیکاٹ مہم سے متاثرہ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہمشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے ردعمل میں ہونے والے بائیکاٹ کے بعد اپنے تمام اسرائیلی ریسٹورنٹ اس کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینا شروع کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
مزید پڑھ »
مسلمانوں کا بائیکاٹ کامیاب، اسرائیل میں میکڈونلڈز کے تمام ریسٹورنٹس بند ...اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری کیخلاف مسلمانوں کے میکڈونلڈز بائیکاٹ کے بعد الونیال لمیٹڈ نے اسرائیل میں اپنی تمام میک ڈونلڈز فرنچائزز واپس خرید نے کا اعلان کردیا ہے۔الونیال لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ فرنچائز اسرائیل میں میکڈونلڈ کے 225 ریستورانوں کی مالک ہے .
مزید پڑھ »
گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
مزید پڑھ »
صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
مزید پڑھ »
بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »