یاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے کہا ہے کہ بچے زیادہ ہونے چاہئیں۔
اداکار یاسر حسین نے کہا کہ زیادہ بچے ہونے میں کوئی غلط بات نہیں، بچے زیادہ ہونے چاہئیے اور جس حساب سے لوگوں کے وسائل ہیں، اس حساب سے بچے بھی زیادہ ہونا چاہئیے۔ یاسر حسین نے کہا کہ ہماری انڈسٹری میں عائزہ خان، ماہرہ خان اور یہاں تک میڈم ملکہ نورجہاں کو بھی بچوں کی پیدائش کے بعد شہرت ملی اس کے علاوہ دیگر تمام بڑی اداکارائیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاریزیادہ مشاہدات نہ ہونے کے باوجود اس کی خصوصیات واضح ہیں جن کی وجہ سے اس کو ’اسپیائیڈر کہکشاں‘ کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »
ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقتحقیق میں ویپنگ کرنے والوں میں ہارٹ فیلیئر کے امکانات 19 فی صد زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرلعقیقے کی تقریب میں عروہ حسین نے اپنے بچپن کے جوتے بیٹی کو پہنائے
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیم میں قیادت کی تبدیلی! شاداب سوال پر نالاںکپتانی میں تبدیلی کے بعد ہمیں شروع میں زیادہ تر ناکامیاں ہوتی ہیں، آل راؤنڈر
مزید پڑھ »