موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟

پاکستان خبریں خبریں

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

سال 2023 میں عالمی سطح پر موبائل ڈیوائسز پر میلویئر، ایڈویئر اور رسک ویئر کے 3.38 کروڑ حملے بلاک کیے گئے جو کہ 2022کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔

کمپنی کے سینئر سیکورٹی عہدیدار جونٹ وین ڈیر وائل نے کہا کہ2 سال پرسکون رہنے کے بعد 2023میں اینڈرائیڈ میلویئر اور تھریٹ ویئر کی سرگرمیاں بڑھ گئیں جو سال کے آخر تک 2021 کی سطح پر واپس آگئیں۔ میلویئر کو سسٹم اپ ڈیٹ ایپلی کیشن کے جزو کے طور پر تقسیم کیا جاتا ہے اور یہ آلہ کے ساتھ ساتھ ذاتی ڈیٹا کے بارے میں معلومات جمع کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدلیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
مزید پڑھ »

چرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےچرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر یہ حملہ صوبے اوڈلان کے گاؤں ایسا کانے میں عبادت کے دوران کیا گیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »

خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیخاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:26:52