سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1239 روپے...

اسلام آباد میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا ...اسلام آباد ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1239 روپے مقابلے میں 0.73 کم ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل کی قیمت 1205 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.01 فیصد کم ہے پیوستہ ہفتے میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1205 ریکارڈ کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1210 روپے، راولپنڈی 1199 روپے، گوجرانوالہ 1260 روپے، سیالکوٹ 1250 روپے، لاہور1250 روپے، فیصل آباد 1270 روپے، سرگودھا 1220 روپے، ملتان 1234 روپے، بہاولپور1250 روپے، پشاور1202 روپے اوربنوں میں 1190 روپے ریکارڈکی گئی۔ دوسری جانب کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل کی قیمت 1171 روپے، حیدرآباد 1180 روپے، سکھر1300 روپے، لاڑکانہ 1173 روپے، کوئٹہ 1210 روپے، اورخضدارمیں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل کی قیمت 1197 روپے ریکارڈکی گئی ہے۔کویت سے آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکا پارک میں کرکٹ کھیلتے میاں بیوی کی محبت کی دلچسپ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت   825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے  1.
مزید پڑھ »

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.
مزید پڑھ »

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںبھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گارمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گاوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہرمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:51