دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیں۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ
2006 سے 2021 کے دوران محققین کی جانب سے 168 ممالک سے تعلق رکھنے والے 24 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ محققین نے بتایا کہ یہ پہلی بار ہے جب انٹرنیٹ کی رسائی سے شخصیت پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال عالمی سطح پر کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ 5 کھانے دوبارہ گرم ہرگز نہ کریں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!عام طور پر تقریباً ہر گھر میں ایک وقت میں تیار کیا گیا کھانا دوسرے وقت پر گرم کرکے کھایا جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ
مزید پڑھ »
کھیرے کا پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گے، بنانے کا طریقہ بھی جانیںکیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
مزید پڑھ »
بائیٹ ڈانس امریکا میں ٹک ٹاک کو فروخت کرنیکی بجائے بند کرنا زیادہ پسند کرے گی، رپورٹامریکا میں ٹک ٹاک کی بندش سے بائیٹ ڈانس کے بزنس پر محدود اثرات مرتب ہوں گے۔
مزید پڑھ »
جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصورہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں، ہرسال ہزاروں فیصلے ہوتے ہیں اس میں سے کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »
پسینے سے جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو دنگ کر دیں گےکیا آپ کو معلوم ہے کہ جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ پسینے سے صحت کو بھی چند حیران کن فوائد ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سلمان خان اس وقت کہاں ہیں؟ ویڈیو سامنے آگئیادکار سلمان خان اس وقت دبئی میں موجود ہیں، وہ آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »