امریکا میں ٹک ٹاک کی بندش سے بائیٹ ڈانس کے بزنس پر محدود اثرات مرتب ہوں گے۔
بائیٹ ڈانس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر امریکا میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کے خلاف قانونی جنگ میں اسے ناکامی کا سامنا ہوا تو سوشل میڈیا ایپ کو فروخت کرنے کی بجائے اسے خود بند کر دیا جائے گا۔رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کے الگورتھمز اس ایپ کی جان ہیں اور ان الگورتھمز کے ساتھ ایپ کی فروخت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
امریکا میں ٹک ٹاک کی بندش سے بائیٹ ڈانس کے بزنس پر محدود اثرات مرتب ہوں گے اور کمپنی کسی صورت اپنے بنیادی الگورتھم سے دستبردار نہیں ہوگی۔ خیال رہے کہ امریکا کے ایوان نمائندگان نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی۔امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیا
بائیٹ ڈانس کی جانب سے اس کے زیر تحت کمپنیوں کی مالیاتی کارکردگی کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی جاتیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیفیس بک کا نیا ویڈیو پلیئر ٹک ٹاک سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »
کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایوان نمائندگان کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کے بل کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس بل کے تحت ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کو مقبول سوشل میڈیا ایپ کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے لئے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے، ایسا نہ کرنے پر اس پر پابندی عائد کی جائے گی۔اس بل کے...
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سستی روٹی فروخت کرنے کے احکامات پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائیگا: عظمیٰ بخاریمریم نواز 800 والا سوٹ پہنتی ہیں کسی کو یقین کرنا ہے تو کرے نہیں کرنا نہ کرے: صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »