ادکار سلمان خان اس وقت دبئی میں موجود ہیں، وہ آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھیںممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار کی ایک ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ سے سامنے آئی ہے جس میں انہیں سخت سیکیورٹی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے، اس موقع پر سلمان خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو نہیں کی تاہم، اُنہوں نے دور سے صحافیوں کو ہاتھ کے اشارے سے ‘ہیلو’ کہا۔جبکہ اب ان کی دبئی پہنچنے کے بعد ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے، ویڈیو میں سلمان خان کو اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکار گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے مسکراتے ہوئے بھی نظر آئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ...
واضح رہے کہ 14 اپریل کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے تین راؤنڈز فائرنگ کیے تھے اور پھر دونوں افراد فرار ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »
ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
کیا والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملتی ہے؟ علماء کرام کی وضاحتاکثر یہ بات سننے میں آتی ہے کہ فلاں شخص کے گناہ اس کی اولاد کے سامنے آرہے ہیں یا اولاد کو اس کے والدین کی سزا مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ نورانی: حادثے سے قبل زائرین کے ٹرک میں بنائی جانیوالی آخری ویڈیو سامنے آگئیلواحقین نے بتایا کہ ٹرک تیز رفتاری یا کسی سے ریس لگانے کے باعث نہیں گرا بلکہ ایک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمباروں کی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی میں پولیس اہلکار کو دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »