اکثر یہ بات سننے میں آتی ہے کہ فلاں شخص کے گناہ اس کی اولاد کے سامنے آرہے ہیں یا اولاد کو اس کے والدین کی سزا مل رہی ہے۔
اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے اور ہمارے گناہوں کی سزا کسی اور کو کیوں دی جائے گی؟ اس بات کی وضاحت اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام شان رمضان میں علمائے کرام نے تفصیل کے ساتھ دی۔
ایک سوال کے جواب میں مفتی اکمل قادری نے بتایا کہ اللہ پاک کا قرآن کریم میں فرمان ہے کہ کوئی بھی شخص دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا ویسے تو یہ بات آخرت کے بارے میں کہی گئی لیکن اس کا اطلاق دنیا میں بھی ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آن لائن نکاح کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ علماء کرام کی وضاحتموجودہ دور جدید میں بعض اوقات ایسی صورتحال درپیش آجاتی ہے کہ جس میں لڑکا اپنے وطن آکر نکاح نہیں کرسکتا تو ایسی صورت میں آن لائن
مزید پڑھ »
نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
مزید پڑھ »
’اسکویڈ گیم‘ کے اداکار کو جنسی ہراسانی کیس میں قید کی سزاجنوبی کوریا کی مشہور سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کے اداکار او یونگ سو کو جنسی ہراسانی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔
مزید پڑھ »
کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »