بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا

کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

گھر میں آگ لگنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر فائر بریگیڈ کی ٹیم کو طلب کیا تھا جس نے گھر کے اندر سے پانچ افراد کو زخمی حالت میں زندہ نکال کر اسپتال منتقل کیا۔انشیکا کی شادی انشو نامی لڑکے سے گزشتہ سال فروری میں ہوئی تھی۔ پیر کی شام انشو کے والدین نے انشیکا کے گھر والوں فون کر کے بتایا کہ ان کی بیٹی نے دوپہر 3 بجے سے خود کو ایک کمرے میں بند کر لیا اور دروازہ نہیں کھول رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشتی حادثہ رپورٹ، ایف آئی اے نے بڑے افسروں کو بچانے کا منصوبہ بنالیاکشتی حادثہ رپورٹ، ایف آئی اے نے بڑے افسروں کو بچانے کا منصوبہ بنالیااے آر وائی نیوز کے مطابق لیبیا اور یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ کو نظر انداز کرکے معاملہ چھوٹے افسروں پر ڈال دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ میں شامل وزرا اور مشیران کو قلمدان تفویضسندھ کابینہ میں شامل وزرا اور مشیران کو قلمدان تفویضشرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا قلمدان دیا گیا ہے، انہیں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کا قلمدان بھی دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیسسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیلاہور کے علاقے نوناریاں چوک کے قریب شالیمار روڈ پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مریم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلانڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مزید پڑھ »

ویمنز پریمیئر لیگ، رائل چیلنجرز بنگلور کی کامیابی پر ایلیس پیری کو ملا انوکھا تحفہویمنز پریمیئر لیگ، رائل چیلنجرز بنگلور کی کامیابی پر ایلیس پیری کو ملا انوکھا تحفہبھارت میں جاری ویمنز پریمیئر لیگ میں ایلمنیٹر جیتنے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی بلے باز ایلیس پیری کو ٹاٹا کی جانب سے انوکھا تحفہ دیا گیا۔
مزید پڑھ »

کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:26:31