بھارت میں جاری ویمنز پریمیئر لیگ میں ایلمنیٹر جیتنے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی بلے باز ایلیس پیری کو ٹاٹا کی جانب سے انوکھا تحفہ دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کھیلی گئی ویمنز پریمیئر لیگ رائل چیلنجرز بنگلور نے جیت لی۔ فائنل میں دہلی کیپٹلز کو ہرا کر کپتان سمرتی مندھانا نے ٹرافی اٹھائی۔
تاہم فائنل میچ سے قبل ایلمنیٹر میں اپنی شاندار بیٹنگ سے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو ہرا کر فائنل میں پہنچانے پر رائل چیلنجرز بنگلور کی بیٹر ایلیس پیری کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ساتھ ہی بھارت کے بڑے بزنس گروپ ٹاٹا کی جانب سے انہیں نا قابل یقین یادگار تحفہ دیا گیا۔ ٹاٹا موٹرز کی جانب سے میچ کی بہترین کھلاڑی ایلیس کو ایک کار کی ٹوٹی ہوئی کھڑکی کا شیشہ خصوصی طور پر فریم کرا کے دیا گیا۔ یہ وہی کار ہے جس پر اسی لیگ میں ایک چھکے کے دوران گیند لگنے سے شیشہ ٹوٹ گیا تھا۔اور یہ کارنامہ کسی اور نے نہیں بلکہ خود ایلیس پیری نے انجام دیا تھا۔ ایلیس جن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، انہوں نے یوپی واریئرز کے خلاف میچ کے دوران چھکا لگایا تھا۔ زور دار طریقے سے ماری گئی یہ گیند باؤنڈری کے قریب ڈسپلے کے لیے کھڑی کار سے جا ٹکرائی تھی اور یوں نئی کار کا شیشہ ٹوٹ گیا تھا۔واضح رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیاآسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے والے انگلش کرکٹر جیسن رائے نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر منتخبملک محمد احمد خان نے 224 جبکہ ملک ظہیر اقبال چنڑ 220 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، وزیراعلیٰ کا انتخاب 26 فروری کو ہوگا
مزید پڑھ »
پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »