کیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
کھیرے کا استعمال تو سلاد میں عام ہوتا ہے اور گرمیوں میں اس سے گرمی کا احساس بھی کم ہوتا ہے۔جی ہاں واقعی کھیرے کا پانی ایک سستا اور صحت کے لیے مفید مشروب ہے۔
اس کے بعد پانی انڈیل کر جگ کو اچھی طرح ہلائیں اور پھر ڈھانپ کر کم از کم 4 گھنٹوں یا رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچائےگرم موسم میں جسم کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ پسینے کے باعث کافی سیال خارج ہو جاتا ہے۔چہرے کو درست طریقے سے نہ دھونے سے جِلد کے متعدد مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
کئی بار جسم میں پانی کی کمی ہونے پر پیاس کی بجائے بھوک کا احساس ہوتا ہے اور لوگ ضرورت سے زیادہ غذا جسم کا حصہ بنا لیتے ہیں۔عام بیماریوں سے بچنے یا ان سے متاثر ہونے پر جلد صحتیابی کے لیے مضبوط مدافعتی نظام ضروری ہے۔جسم میں پانی کی مناسب مقدار میں پیٹ بھرنے کا احساس زیادہ دیر تک برقرار رہتا ہے اور جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔اس رسیلے پھل سے صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں ہوتا بلکہ صحت کو بھی بہت زیادہ فائدہ ہوتا...
کھیروں میں اینٹی آکسائیڈنٹس اور دیگر غذائی اجزا کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے، جس سے خلیات کو فائدہ ہوتا ہے۔ایڑی میں تکلیف کی متعدد اقسام ہیں مگر ایک سب سے زیادہ عام ہے جسے plantar fasciitis کہا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دیایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
ارکان پارلیمنٹ کےلیے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔دستاویز میں بتایا گیا کہ سہہ ماہی واٹر ٹیسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس،...
مزید پڑھ »
رواں سال نہری پانی کے بحران کا خدشہ، حیران کن وجوہات بھی سامنے آگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے گرمیوں کے دوران نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ رواں سال پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جا سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ارسا نے پانی کے ممکنہ بحران کی وجہ واپڈا کی مبینہ نااہلی، کم برف باری اور بڑی مقدار میں پانی چوری قرار دے دیا ہے،ارسا نے کہا کہ...
مزید پڑھ »
’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
مزید پڑھ »
مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروختبرازیل کی سب سے مہنگی ترین گائے نے فروخت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، جس کی مالیت سُن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کے چھوٹے سے بھی حملے کا بڑا جواب دیں گے، ایرانی صدرایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے فضائی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا
مزید پڑھ »