ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی

America خبریں

ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی
IranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: نیتن یاہو

اسرائیل نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والے ایرانی حملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی۔اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نےجنگی کابینہ کو ایرانی حملے پر ردعمل دینے کا اختیار دے دیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل پر ایرانی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا آج ایران اور اس کی پراکسیز نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، اسرائیل پر داغےگئے تقریباً تمام ایرانی ڈرون اور میزائل امریکی مدد سے مار گرائے۔ایران اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا، حملے میں ایک لڑکی زخمی...

جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران حملوں سے متعلق قومی سلامتی ٹیم سے تازہ صورتحال معلوم کی ہے، ایران اوراس کے آلہ کاروں کے خطرات کے خلاف اسرائیل کے ساتھ ہیں، اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہمارا عزم آہنی ہے۔ ایران اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار یعنی آج شام 4 بجے ہونے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانیایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانیامریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے جو کر سکا کرے گا: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانسلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس نے نوازشریف سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران وکیل ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی صدارت میں انتظامی اجلاسوں کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی ، عدالت نے بے بنیاد درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وکیل درخواست گزار ندیم سرور کو آئندہ سماعت پر تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے نوازشریف کی صدارت...
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کو ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ علی خامنہ ایایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ انہوں نے اس امر کا اظہار  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔خامنہ ای نے کہا ' قونصل خانے پر حملہ ایران کی سرزمین پر حملہ کرنے کے مترادف ہے۔ شیطانی رجیم نے یہ بہت بڑی غلطی کی ہے اسے اس غلطی کی سزا بھگتنا ہو گی۔ 'واضح رہے اسرائیلی وزیر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:11:44