گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘

پاکستان خبریں خبریں

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے ہیں۔

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجام قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘’میرا سب کچھ اجڑ گیا۔ جس کا سب کچھ اجڑ جائے اس کے پاس اپنے غم اور دکھوں کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے۔‘

حبیب الرحمان نے بتایا کہ ایک حادثے میں ان کا بازو متاثر ہونے کے بعد گھر کی کفالت ان کے بیٹے ہی کرتے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ ان کا تیسرا بیٹا نہ صرف چھوٹا بلکہ ذہنی طور پر معذور بھی ہے۔ ’اسی لیے سجاد گذشتہ سات آٹھ سال سے سربندر میں محنت مزدوری کر رہا تھا جبکہ یہاں روزگار نہ ہونے کی وجہ سے حسیب بھی ڈیڑھ سال قبل وہاں گیا تھا۔‘

سربندر گوادر شہر سے مشرق کی جانب 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سربندر گوادر میں ماہی گیروں کی ایک قدیم بستی ہے جس کی آبادی 20 ہزار سے زائد ہے۔ یاد رہے کہ گوادر میں رواں سال پیش آنے والا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ اس سے قبل مارچ کے مہینے میں گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ کیا گیا تھا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ نے قبول کی تھی۔

اسی طرح 2017 میں گوادر کے علاقے پشکان اور گنز میں تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 10 مزدور مارے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیقذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیقاوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 305 مختلف نوکریوں سے تعلق رکھنے والے 7000 افراد کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
مزید پڑھ »

ہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
مزید پڑھ »

گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتلگوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتلنامعلوم افراد نے فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر میں سوئے افراد پر گولیاں چلائیں، واقعے میں ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں: ملیحہ لودھیاگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں: ملیحہ لودھیایرانی صدر کا دورہ پاکستان کچھ عرصے قبل دونوں ممالک میں موجود کشیدگی سے ہونے والے نقصان کے ازالے کیلئے ضروری ہے: سابق سفیر کی گفتگو
مزید پڑھ »

سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیسنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:52