سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع گھر گلیکسی پر 12 اپریل کی علی الصباح دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تھی جس کو پولیس نے 48 گھنٹے کے اندر اندر گجرات سے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان اصل میں بہار کے رہنے والے ہیں جو 28 فروری کو ممبئی سینٹرل اسٹیشن پہنچے جہاں انہوں نے رائے گڑھ میں سلمان خان کے فارم ہاؤس سے تقریباً 13 کلومیٹر دور ایک گھر کرائے پر لیا تاہم یہ معلوم نہیں ہے کہ ملزمان نے فارم ہاؤس کی ریکی کی تھی یا...

پولیس نے ملزمان کی شناخت ان کے گھر کرائے کے ایگریمنٹ اور موٹرسائیکل کی خریداری کے لیے دیے گئے دستاویزات کی مدد سے کی گئی جس کے بعد ان کا سراغ لگانے کے لیے لوگوں اور دیگر طریقوں کا استعمال کیا گیا۔ بھارتی پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ مالک مکان اور ملزمان کے درمیان پہلی مرتبہ ایڈوانس 10 ہزار اور ماہانہ کرایہ 3500 روپے کا معاہدہ طے ہوا تھا۔

واضح رہے کہ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور پولیس نے گجرات کے ضلع بھوج سے دو ملزمان 24 سالہ وکی گپتا اور 21 سالہ ساگر پال کو گرفتار کیا تھا جنہیں تفتیش کے لیے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب سلمان خان نے بھی اس واقعے کے بعد اپنی رہائشگاہ چھوڑ دی ہے جب کہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے انہیں تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار، فائرنگ کی وجہ بتادیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ سٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو واقعے کے 24گھنٹوں کے دوران ہی گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ سلمان خان کی ممبئی باندرہ رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا اور دونوں ملزمان کا تعلق ریاست بہار سے...
مزید پڑھ »

ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتارویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتاربھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:06:41