مسجد الحرام میں موجود سیکڑوں عازمین نے غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر دیکھا
پولیس سے بچنے کیلئے 20 سال تک گونگا بہرہ بننے والا شہریپاکستان کا سیٹلائٹ مشن 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلانپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 بارش کے باعث منسوخگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 6 دانش اسکولوں کے قیام کی منظوریمولانا اگرپی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں، یوسف رضا گیلانیحج کی آمد سے قبل حسب روایت غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔
حرمین شریفین کے امور کی نگراں انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر سیکڑوں عازمین نے دیکھا اوردعائیں کیں۔ غلاف کعبہ اونچا کرنے کے موقع پر منتظمین ، سعودی حکام اورغلاف ساز کسوہ فیکٹری کے منتظمین سمیت ماہرین اورتربیت یافتہ کارکنوں نے حصہ لیا۔ غلاف کعبہ کو کسوہ کہتے ہیں اوریہ مجموعی طور پر16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے۔ کسوہ کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے۔ غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد حج کے دوران اسے کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔ غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔
عازمین غلاف کعبہ کو چھونے کے ساتھ اس کے ٹکڑے تبرک کے طور پر ساتھ لے جاتے تھے جس سے غلاف کو نقصان پہنچتا تھا۔بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاحرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے چھوٹا فنگر فِش سینڈویچسینڈویچ کی پیمائش صرف 16 ملی میٹر بائی 15 ملی میٹر ہے
مزید پڑھ »
عمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانوزارت حج کی جانب سے یہ ہدایات دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت کے جاری کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
مزید پڑھ »
الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبطاسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے ساتھ الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بھی بلاک کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائداسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »