سینڈویچ کی پیمائش صرف 16 ملی میٹر بائی 15 ملی میٹر ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق برڈز آئی اور ناڈیا میکاکس کے اشتراک سے تیار کردہ سینڈویچ کو بنانے میں 100 گھنٹے سے زائد وقت لگا ہے جو کہ ایک سینٹی میٹر سے بھی چھوٹاہے۔
اس جبکہ اس کا لمبائی 8 ملی میٹر ہے اور وزن تقریباً ایک مٹر کے دانے کے برابر ہے۔ ناڈیا نے کہا کہ یہ ایک ناقابل یقین حد تک مشکل چیلنج تھا۔ اس سینڈوچ کا سائز چار چھوٹے سکوں جتنا بھی نہیں ہے جو ایک دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ اس میں رکھے مچھلی کے انتہائی چھوٹے ٹکڑوں کی پیمائش 5 ملی میٹر بائی 11 ملی میٹر ہے۔
سینڈوچ کی ڈبل روٹی چکنی مٹی سے بنائی گئی ہے جبکہ اسے چمکدار بنانے کیلئے اس کے اوپر مکھن کی ایک لیپ لگائی ہے۔ اسکے علاوہ اس کے اندر سلاد کے پتے کا ٹکڑا بھی رکھا ہے اور مچھلی کے ٹکڑے کے ساتھ کیچپ کی ایک بوند۔ برڈز آئی کا کہنا تھا کہ ہم نے اس سے قبل دنیا کا سب سے بڑا فش فنگر سینڈوچ بنایا تھا ہے۔ اور اب ناڈیا کی مدد سے ہم نے دنیا کا سب سے چھوٹا فش فنگر سینڈویچ تیار کیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیاپیرس : فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »
ناسا چاند پر کیا تعمیر کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ جان کر حیران رہ جائیںامریکا نے دنیا میں سب سے پہلے انسانی قدم چاند پر پہنچائے اور اب اسی ملک کی خلائی ایجنسی چاند پر تعمیر کا منفرد منصوبہ سامنے لائی ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
مزید پڑھ »
آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
مزید پڑھ »
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق ، فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔حماساسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق اور فلسطین کی آزادی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، امریکہ نے ہردفعہ آزاد فلسطین ریاست اور فلسطینی قوم کے حقوق کے لئے عالمی فورمز پرہونے والی مساعی کو سبوتاژ کیا۔حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ایک بار پھر امریکہ بین الاقوامی عزم کے سامنے کھڑا ہے اور فلسطین کی آزادی کے لئے ایک قرارداد کو...
مزید پڑھ »
اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم میں اظہار خیال
مزید پڑھ »