دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پیرس : فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی ڈبل روٹی تیار کی گئی ہے۔ جی ڈبلیو آر کے مطابق یہ روٹی 461فٹ لمبی ہے۔یہ لمبائی عام طور پر تیار کی جانے والی بیگویٹ کے مقابلے میں 235 گنا زیادہ ہے۔ اس کی لمبائی کو فٹوں سے میٹروں میں تبدیل کیا جائے تو یہ 140،53 میٹر بنتی ہے۔

فرانس کے نان بائیوں نے اس ریکارڈ کا اعزاز پانے کے لیے پہلے سے کام شروع کر رکھا تھا تاہم اس کے لیے بڑے سائز کا تنور اور اس تنور کی تیاری پہلا مرحلہ تھا پھر کامیاب تجربہ بھی ضروری تھا۔ فرانس میں ڈبل روٹی نما اس بیکری آئٹم کو ’بیگویٹ‘ کہا جاتا ہے۔ اس میں آٹا، پانی اور خمیر شامل کر کے اسے خاص تنور میں پکایا جاتا ہے۔

گزشتہ رات فرانس کے ان نان بائیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی تھی جب ان کا شاہکار تیار ہو چکا تھا اور وہ اس کی وجہ سے دنیا بھر عزت اورشہرت پانے والے تھے۔ واضح رہے اس سے قبل جون 2019 میں اٹلی میں 132،62 میٹر لمبی بیگویٹ تیار کر کے عالمی ریکارڈ بنایا گیا تھا، اب فرانس کے نان بائی ان سے آگے نکل گئے۔ماں نے 16 ماہ کی بچی کو بھوکا پیاسا مار ڈالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنا لیابرطانوی یوٹیوبر جیمز وومسلے نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنا کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جیمز وومسلے نے 3 ماہ کے عرصے میں 5.
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلدنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلنئی دہلی : گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے والی دنیا کی سب سے پستہ قد بھارتی خاتون نے پہلی بار ووٹ ڈال کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
مزید پڑھ »

ملک کے اہم شہر میں تندور بند ہو گئےملک کے اہم شہر میں تندور بند ہو گئےپنجاب حکومت نے سستی روٹی کی فراہمی کو مشن بنا لیا ہے، تاہم راولپنڈی میں اس پر عمل درآمد مشکل ہو گیا ہے
مزید پڑھ »

مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروختمہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروختبرازیل کی سب سے مہنگی ترین گائے نے فروخت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، جس کی مالیت سُن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:36:29