نئی دہلی : گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے والی دنیا کی سب سے پستہ قد بھارتی خاتون نے پہلی بار ووٹ ڈال کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
بھارتی شہر ناگپور میں پیدا ہونے ہونے والی دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون جیوتی کشن جی اس سال 30 برس کی ہوگئیں، ان کا قد صرف 2 فٹ یا 61 اعشاریہ95 سینٹی میٹر ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیوتی کشن جی نے کہا کہ آج مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، میرا آپ سب کو یہ پیغام ہے کہ ووٹ ڈالنا آپ کا حق ہے اور اس حق کو ضرور استعمال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیمحنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔
مزید پڑھ »
گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کے تھانیدار کی نازیباوائرل ویڈیو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیںپاکپتن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس کے تھانیدار کی نازیباوائرل ویڈیو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر سب انسپکٹر احسان کو وردی میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا،وائرل ویڈیو مذکورہ خاتون کی جانب سے ہی بنائی گئی ،ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا سنا جاسکتا ہے جس پر سب انسپکٹر احسان اور...
مزید پڑھ »
دنیا کے 75 سب سے غریب ممالک کی آمدنی میں فاصلہ بڑھ رہا ہےواشنگٹن (روٹرز) - ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کے 75 سب سے غریب ممالک میں سب سے آمیر معیشتوں کے ساتھ آمدنی میں فاصلہ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »